Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

اسیپکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب  کیخلاف تحریک عدم اعتماد بدستور موجود رہے گی، خلیل طاہر سندھو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ صرف وزیراعلی پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لی گئی ہے، اسیپکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد بدستور موجود رہے گی۔ خیال رہے کہ پنجاب میں اپوزیشن نے وزیراعلی پرویز الہی کیخلاف تحریک …

Read More »

پنجاب میں گورنر راج بھی لگ سکتا ہے جو کہ 2 ماہ کیلئے ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج بھی لگ سکتا ہے جو کہ 2 ماہ کیلئے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں …

Read More »

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر نے تحمل کا مظاہرہ …

Read More »

سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7 جنوری تک منظور کی ہے۔ احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔ سلیمان شہباز …

Read More »

گورنر پنجاب کیجانب سے کسی بھی وقت لیٹر جاری ہوسکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کی جانب سے کسی بھی وقت لیٹر جاری ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر صاحب کلیئر ہیں کہ وزیراعلی …

Read More »

غیرآئینی اقدامات کی صورت میں حکومت پنجاب میں گورنر راج نافذ کرسکتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ غیرآئینی اقدامات کی صورت میں حکومت پنجاب میں گورنر راج نافذ کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نوٹیفکیشن جاری کریں گے، جس کے نتیجے میں پرویز الہی وزیراعلی نہیں رہیں گے۔ …

Read More »

پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں تو اسمبلی تحلیل کرنے کا بھی اختیار نہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں تو اسمبلی تحلیل کرنے کا بھی اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آئین میں گورنر کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ وزیراعلی سے اعتماد کا …

Read More »

گورنر کا وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن تیار

گورنر وزیراعلی پنجاب

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر نے گورنر کی مقررہ تاریخ اور وقت پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب …

Read More »

پالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں جب حکومت چھوڑی تو ترقیاتی …

Read More »