Tag Archives: مذاکرات

ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے متعلق معاملات حتمی مراحل میں داخل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل تک سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، تمام شرائط پر ڈیڈ لاک …

Read More »

وال اسٹریٹ جرنل: اس بات کا امکان ہے کہ یوکرین جبری امن کو قبول کرنے پر مجبور ہو جائے گا

اسلحہ

پاک صحافت امریکی تھنک ٹینک بروکنگز کے سینئر ماہر ولیم گیلسٹن نے وال سٹریٹ جرنل کے لیے ایک نوٹ میں لکھا: یوکرین اپنے جوابی حملے کے بعد جبری امن قبول کرنے پر مجبور ہو سکتا ہے۔ پاک صحافت کی جمعہ کی صبح کی رپورٹ کے مطابق وال سٹریٹ جرنل کے …

Read More »

موجودہ مسائل کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز مذاکرات کریں۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے حالات گھبمیر ہیں، حل صرف ایک ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز مذاکرات کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نے جیلیں اور طویل …

Read More »

حکومت اور ٹی ایل پی میں مذاکرات کامیاب، تحفظ ناموس رسالت کیلئے کمیٹی تشکیل

رانا ثناءاللہ ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی نے حکومتی یقین دہانی پر احتجاج ختم کرنے کی حامی بھرلی، مطالبات پر ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس …

Read More »

لڑائی نہیں مذاکرات کسی بھی مسئلے کا بہتر حل ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ لڑائی نہیں مذاکرات کسی بھی مسئلے کا بہتر حل ہے، مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈیز کے قیام کے 50 سال مکمل …

Read More »

یمنی عہدیدار: قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات کا نیا دور جمعہ سے شروع ہوگا

یمنی اہلکار

پاک صحافت یمن کی قومی سالویشن حکومت کی قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے بدھ کی رات کہا کہ سعودی اتحاد کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات کا نیا دور جمعے سے شروع ہو گا۔ المسیرہ سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، عبدالقادر المرتضی نے کہا: …

Read More »

ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ …

Read More »

تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے، فضل الرحمان کا دو ٹوک پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان …

Read More »

قومی و صوبائی الیکشن ساتھ ہونگے، انتخابات کا اعلان ہوتے ہی نوازشریف وطن پہنچیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی الیکشن ساتھ ہونگے، انتخابات کا اعلان ہوتے ہی نوازشریف وطن پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود سیاستدانوں …

Read More »