Tag Archives: مذاکرات

مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی تھا۔ سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی شامل تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے طالبان سے مذاکرات کی بات کی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات، اعلامیہ جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاشی صورتحال پر بریفنگ دی، انہوں نے …

Read More »

عمران خان گراونڈ سے باہر ہو چکے ہیں، اور پویلین میں بیٹھ کر تڑپ رہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہعمران خان گراونڈ سے باہر ہو چکے ہیں، اور پویلین میں بیٹھ کر تڑپ رہے ہیں، عمران خان ذہنی طور پر بیمار آدمی ہے، کبھی اسمبلیاں توڑتا ہے کبھی استعفے دیتا ہے،کبھی فوج اورعدلیہ کوگالی دیتا ہے کبھی ان کے …

Read More »

سستے تیل اور ایل این جی کا حصول، پاک روس مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے درمیان سستے تیل اور ایل این جی کے حصول کیلئے مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے تین روزہ مذاکرات کے پہلے روز ماہرین کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات …

Read More »

سستے تیل کی خریداری پر مذاکرات کیلئے روس کا اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے سستا تیل اور ایل این جی کی خریداری پر مذاکرات کیلئے روس کا اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے سستا تیل اور ایل این جی خریداری پر پاک روس مذکرات کل شروع ہوں گے۔ پاک روس بین …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی بھارتی وزیر اعظم مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی روکنا ہوگی، کشمیر سمیت تمام متنازع مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کرنا …

Read More »

روس نے یوکرین کے سامنے مذاکرات شروع کرنے کی شرط رکھ دی ہے

شرط

پاک صحافت روسی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ اگر یوکرین مذاکرات شروع کرنا چاہتا ہے تو اسے روس میں شامل چار علاقوں کے معاملے پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی۔ روسی اہلکار الیکسی پولشچوک نے جمعے کے روز کہا کہ جب سے یوکرین نے بات …

Read More »

انصار اللہ ویب سائٹ: یمنی مارچ کا پیغام ہے “محاصرہ جنگ کے برابر ہے”

حصار الحرب

پاک صحافت یمن کی تحریک انصار اللہ کی ویب سائٹ نے ہفتے کی رات امریکی سعودی اتحاد کے ہمہ گیر محاصرے کے جاری رہنے کے خلاف احتجاج میں ملک کے بڑے پیمانے پر ہونے والے عوامی مارچ کی خبر دی ہے اور اس مارچ کے پیغام کو یمنی عوام کے …

Read More »

ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہونگے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ آرمی چیف نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ دہشت …

Read More »

چین کے ساتھ تعلقات ‘معمول کے نہیں، بنیادی مسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں’: ہندوستان

جے شنکر

پاک صحافت ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان چین کی طرف سے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش سے اتفاق نہیں کرے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ کے …

Read More »