Tag Archives: عدالت

مجھے نااہل کرنے میں ثاقب نثار، قمر باجوہ، فیض حمید ملوث ہیں۔ نواز شریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے نااہل کرنے میں ثاقب نثار، قمر باجوہ، فیض حمید ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب …

Read More »

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا ہے۔  ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بل پیش کیا، جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج …

Read More »

نواز شریف بڑے حوصلے میں ہیں، جلد پاکستان تشریف لائیں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف بڑے حوصلے میں ہیں، جلد پاکستان تشریف لائیں گے۔ ان کا کہنا ہےکہ ایک ہی دن الیکشن ہونے پر پوری قوم کا اتفاق ہے، ملک میں عدل و انصاف ہوتا سب کو دکھائی دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عدالت کا کام آئین کی تشریح جبکہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی

اے این پی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا کام آئین کی تشریح ہے، قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے منعقدہ اے پی سی کے …

Read More »

پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیراخلاقی مداخلت روکا جائے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیر اخلاقی مداخلت کو روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی …

Read More »

شامل تفتیش ہونے کا حکم آتے ہی عمران کو بیماری کا دورہ پڑ گیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ شامل تفتیش ہونے کا حکم آتے ہی عمران کو بیماری کا دورہ پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچرے والی بالٹی سے بھی کام نہیں چلا …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست  دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کا درخواست میں مؤقف ہے کہ سپریم …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق عمران خان کی عدم حاضری پر برہم

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین تحریک انصاف  (پی ٹی آئی)  عمران خان کی عدم حاضری پر برہم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس …

Read More »

قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ یہ ٹرک چھپاو یا پہنچاؤ تحریک کی پریس کانفرنس تھی، الیکشن …

Read More »

عمران خان چاہتے ہیں کہ اپنے ہینڈلرز کی موجودگی میں الیکشن کرا لیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ اپنے ہینڈلرز کی موجودگی میں الیکشن کرا لیں مگر ہم اس کی خواہش کا ایندھن بننے کو تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »