Tag Archives: سپریم کورٹ

عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

جہلم (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون مشیر برائے آزادکشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا کہ …

Read More »

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا ہے۔  ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بل پیش کیا، جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج …

Read More »

پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کا کردار ادا کیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر جیسے لوگوں کو استعمال …

Read More »

ارکان قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکار

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے ارکان نے ایک بار پھر اسپیکر پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ کا ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکار کردیا جائے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں سپریم کورٹ کے …

Read More »

جاوید لطیف کا ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں منگوانے کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات طلب کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیراخلاقی مداخلت روکا جائے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیر اخلاقی مداخلت کو روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست  دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کا درخواست میں مؤقف ہے کہ سپریم …

Read More »

سپریم کورٹ آئین میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آئین میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام آئین …

Read More »

وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سپریم کورٹ …

Read More »