مریم اورنگزیب

وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا کہ  گزشتہ حکومت نے تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کی، اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنےگا۔

واضح رہے کہ مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید کہا کہ  فارن فنڈڈ ایجنٹ توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور ٹیریئن کیس سے بچنےکے لیے سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا اعلان کردیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے