Tag Archives: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلہ سے کوئی پریشانی نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلہ سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوتھی بار وزارت …

Read More »

ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں، اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے نواز شریف …

Read More »

عدالتی فیصلے “واردات” بن جائیں تو پاکستانی عدلیہ کا عالمی انڈیکس میں 130 واں نمبر حیرت کی بات نہیں، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹرعرفان صدیقی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے “واردات” بن جائیں تو پاکستانی عدلیہ کا عالمی انڈیکس میں 130 واں نمبر حیرت کی بات نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے جاری …

Read More »

پارلیمان کے اختیار میں عدالت کی بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرقانون اور رہنما (ن) لیگ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے اختیار میں عدالت کی بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، اس مداخلت سے ادارے مضبوط نہیں کمزور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ  نوازشریف کے کیس پر اس فیصلے کا کوئی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے۔  انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، وہ اس کا سامنا کریں، …

Read More »

آئین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پاکستان پر لاگو ہوتی ہے، اعظم نذیرتارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پاکستان پر لاگو ہوتی ہے۔  انہوں نے یہ بات  فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں پاکستان بار کونسل کے بلاک کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ تٖفصیلات کے مطابق اعظم نذیر تارڑ …

Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کے …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس اپنی نوعیت کا واحد کیس ہے جو …

Read More »

عدلیہ نیتن یاہو/پراسیکیوٹر کی بی بی کا استثنیٰ منسوخ کرنے کی درخواست کے خلاف صف آراء ہے

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کی کابینہ اور عدلیہ کے درمیان بحران بڑھ گیا ہے اور اس حکومت کے اٹارنی جنرل نے اس حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے استثنیٰ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صہیونی اخبار “ٹائمز آف اسرائیل” پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق “گالی …

Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ توشہ …

Read More »