Tag Archives: سندھ

پی ٹی آئی چھوڑنے والے گرفتاریوں سے نہیں بچ سکیں گے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں …

Read More »

مصطفی کمال کراچی کے عوام کے ریجیکٹڈ لیڈر ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ کراچی کے عوام کے ریجیکٹڈ لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

شرجیل انعام میمن سے ایرانی وفد کی ملاقات، زائرین کے مسائل و مشکلات پر گفتگو

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن سے ویران کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران زائرین کے مسائل و مشکلات پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن سے ایران کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے عیدالاضحی پر صوبے میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے 10 تا 12 ذی الحج کے دوران سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی …

Read More »

کراچی کے عوام نے چور دروازے بند کردیئے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

کراچی (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام نے چور دروازے بند کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں، پیپلز پارٹی کی قیادت پر الزام تراشی کا فیشن …

Read More »

وزیر خزانہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیلاب سے تیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا، …

Read More »

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جارہی

بے نظیر بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سابق چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 70 ویں سالگرہ آج جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں صوبائی اور ضلع سطح پر تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں جن میں سالگرہ کے کیک کاٹنے کا سلسلہ …

Read More »

مرتضی وہاب کا 10 دن میں یو سی چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب نے اگلے 10 دن میں یونین کونسل چیئرمین شپ کا انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی میئر شپ کے قانونی تقاضے پورے کرنے کے …

Read More »

معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی کوششوں سے معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے متعلق ریلیف کا کام ہوچکا ہے، جہاں تک …

Read More »

دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم پر دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ پہلی …

Read More »