Tag Archives: سندھ

سیلاب سے ہمیں تاریخی نقصان ہوا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال آنے والے سیلاب سے ہمیں تاریخی نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کے منہدم گھروں کی تعمیرنو کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ڈی جی رینجرز سندھ کی محرم الحرام کے حوالے سے علماء اور اکابرین سے ملاقات

کراچی (پاک صحافت) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتبِ فکر کے جید علماء اور اکابرین سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز نے علمائے کرام کو محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے آگاہ …

Read More »

اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں پیش

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) ایف آئی اے نے حیدرآباد کے اسپیشل اینٹی کرپشن جج کی عدالت میں اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف چالان پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے گرفتار ملزمان نعمان صدیقی، کامل انور، ذیشان صدیقی، محمد انور اور کامران …

Read More »

سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں قیام امن کیلئے سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت اسلحہ لے کر چلنے، متازع پوسٹر آویزاں کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

اسمبلی توڑنے کی تاریخ کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ کی مشاورت کے بعد ہوگا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اسمبلی توڑنے کی تاریخ کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ کی مشاورت کے بعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سیاسی ماحول کو گرمانے کیلئے بیانات دے رہی ہے، جتنے مصنوعی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے اس کی پرانی تقاریر کافی ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

کراچی (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے اس کی پرانی تقاریر کافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی میں گرلز کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ جناح اسپتال، این آئی ایچ اور …

Read More »

گورنر سندھ کا کراچی کے شہریوں کیلئے روٹی 2 روپے کرنے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے شہریوں کے لئے دو روپے کی روٹی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کا اصل چہرہ کلاشنکوف نہیں بلکہ قلم ہے، آج کی …

Read More »

میں منتظر ہوں، آج میں 10 ہزار شہریوں کی مہمان نوازی کروں گا، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہمیں منتظر ہوں، آج میں 10 ہزار شہریوں کی مہمان نوازی کروں گا۔ انہوں نے بتایا کہ 10 ہزار سے زائد کرسیاں گورنر ہاؤس میں لگائی گئی ہیں، ٹیسٹ چیک کرنے والی مشین بھی پہنچا دی گئی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری 4 ماہ بعد ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 4 ماہ بعد ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے دھابیجی اکنامک زون کی تقریب سے خطاب کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے بعد کراچی …

Read More »

شرجیل میمن کی غیرملکی سرمایہ کاروں کو کراچی میں انڈسٹریاں لگانے کی دعوت

شرجیل میمن

دھابیجی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو کراچی میں انڈسٹریاں لگانے کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھابیجی اسپیشل اکنامک زون پر میڈیا بریفنگ میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کار آئیں کراچی شہر میں اپنی انڈسٹری لگائیں، …

Read More »