Tag Archives: سندھ

‏ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات دینا بند کریں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات دینا بند کریں۔ عمران خان اپنے خطاب میں بہکی بہکی باتیں کر رہے تھے، اس سے لگ رہا تھا کہ وہ شدید خوف میں مبتلا …

Read More »

سندھ حکومت 78 لاکھ خاندانوں کو سستے آٹے کیلئے پیسے دے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت 78 لاکھ خاندانوں کو سستے آٹے کیلئے پیسے دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کا ڈیٹا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لیا جائے گا، …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 …

Read More »

سندھ میں کورونا وائرس کے 24 گھنٹے میں 53 کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز میں یک دم اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 24 گھنٹوں میں 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ میں موسم بدلتے ہی کورونا کیسز …

Read More »

عمران خان ریاست آئین و قانون کے خلاف کھڑا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان ریاست آئین و قانون کے خلاف کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برصغیر میں قائداعظم، لیاقت علی خان …

Read More »

اگر آپ کی بدتمیزی کا جواب نہیں دے رہےتو یہ نہ سمجھیں کمزور ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ حکومت کی شرافت کو حکومت کی کمزور سمجھ رہے ہو، آپ چاہتے ہو خون خرابہ ہو، غریب آدمی کا نقصان ہو، اگر …

Read More »

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کا دوسرا روز، ملک بھر سے زائرین کی سیہون شریف آمد

سیہون (پاک صحافت) حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے 771 ویں سالانہ عرس کے دوسرے روز بھی ملک بھر سے زائرین کی سیہون شریف آمد جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عرس کے دوسرے روز ملا کھڑا اور ادبی کانفرنس ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے …

Read More »

پی ٹی آئی کا مقصد ملک میں انارکی پھیلانا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کا مقصد ملک میں انارکی پھیلانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کی خواہش ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانا …

Read More »

تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ فریال تالپور

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) فریال تالپور کا کہنا ہے کہ تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی وطن میں سرمایہ لگائیں، سندھ حکومت انہیں …

Read More »

سندھ کابینہ کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

آپریشن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس کو سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کچے کے …

Read More »