Tag Archives: سندھ

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن میں 9 دن باقی

افغان تارکین

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کے خلاف آپریشن میں 9 دن رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چار لاکھ جبکہ غیرسرکاری سروے کے مطابق سندھ بھر میں 10 لاکھ سے زائد افغان تارکین وطن موجود ہیں۔ ڈھائی ہزار سے زائد افغان باشندوں کو …

Read More »

گورنر سندھ کا اسرائیل کے خلاف اعلان جہاد و بغاوت

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ گورنرشپ جاتی ہے تو جائے، اسرائیل کے خلاف اعلان جہاد و بغاوت کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ اجماع سے خطاب میں فلسطینیوں پر مظالم کی مذمت کرتے ہوئے …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی بدعنوان افسران کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی جانب سے بدعنوانی میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ غیر معیاری کام میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کریں، ترقیاتی اسکیموں کی توثیق کے لیے معروف انجینئرنگ …

Read More »

مسلم لیگ ن کا کراچی سے لاہور تک ٹرین مارچ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی کے موقع پر  ن لیگی کارکنوں میں جوش و خروش نظر آ رہا ہے۔ کراچی سٹی اسٹیشن پر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جس نے ترانوں پر رقص کیا، کارکنان استقبال …

Read More »

پارٹی قائد کے استقبال کیلئے ملک بھر سے قافلے روانہ ہونا شروع ہوگئے۔ سیف الملوک کھوکھر

سیف الملوک کھوکھر

لاہور (پاک صحافت) سیف الملوک کھوکر کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد کے استقبال کے لئے ملک بھر سے قافلے مینار پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیف الملوک کھوکھر نے  مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان پر جلسہ کی تمام کمیٹیوں کے سربراہان اور …

Read More »

کراچی کے حالات نے مجبور کردیا ہے کہ ہم وہاں جائیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ دس پندرہ برسوں سے کراچی کے حالات نے ہمیں مجبور کر دیا ہے کہ وہاں ہم جائیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ کسی جماعت کو سندھ تک محدود نہیں رہنا چاہیے، بدقسمتی سے ہم 14 سے 15 …

Read More »

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

اسلحہ نمائش

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ نے اسلحے کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلحے کی نمائش پرپابندی دفعہ 144 کے تحت اور رینجرز کی سفارش پر 3 ماہ کیلئے لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ادارے کومبنگ آپریشن کریں، نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے کومبنگ آپریشن کے لیے اقدامات کریں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ادارے غیر ملکیوں کی مردم شماری کا ریکارڈ حاصل کریں اور …

Read More »

عزیر بلوچ کیخلاف 3ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف کیسز میں بریت کے معاملے پر پراسیکیوشن کی جانب سے دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 3 ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم دے دیا۔ یاد  رہے کہ عزیر بلوچ اب تک سنگین نوعیت کے 25 …

Read More »

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کا باب دوستی سے انخلاء جاری

افغان تارکین

پشاور (پاک صحافت) ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کا پاک افغانستان سرحد بابِ دوستی سے انخلاء جاری ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق افغان باشندے بڑی تعداد میں بابِ دوستی سے ڈی پورٹ کیے گئے ہیں، ڈی پورٹ کیے گئے افغان باشندوں کو سندھ اور بلوچستان کے …

Read More »