واٹس ایپ

کچھ ٹائپ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کا طریقہ

کراچی (پاک صحافت) کچھ ٹائپ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر  نہیں تو آج ہم آپ کو یہ طریقہ سکھانے والے ہیں۔ سب سے پہلے اینڈرائیڈ فون پر گوگل اسسٹنٹ کو اوپن کریں اور واٹس ایپ پر میسج بھیجنے کے لیے فون کے مائیکرو فون پر کچھ کہیں۔

مثال کے طور پر اگر آپ کہتے ہیں ‘ Send a WhatsApp message to a Friend’ تو گوگل اسسٹنٹ کانٹیکٹ کو تلاش کرکے دے گا۔ پھر اسسٹنٹ کی جانب سے پوچھا جائے گا کہ کیا آپ میسج بھیجنا چاہتے ہیں تو بس اوکے سینڈ اٹ کہیں۔ یاد رہے کہ آئی فون میں بھی یہی طریقہ کار ہے بس سیری فنکشن کو ٹرن آن کریں اور اسکرول کرکے واٹس ایپ کا انتخاب کریں۔

اس کے بعد ہے سیری کے الفاظ کے ساتھ سینڈ واٹس ایپ میسج ٹو یور کانٹیکٹس کے ساتھ ان ایبل کریں تاکہ ٹائپ کیے بغیر میسجز بھیج سکیں۔ میسج بھیجنے سے قبل سیری کی جانب میسج کا پریویو بھی دکھایا جائے گا اور سینڈ کرنے کے سوال پر یس کلک کہنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

یوٹیوب

یوٹیوب میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے