Tag Archives: سربراہ

پی ڈی ایم سربراہ کی مرحوم رحمان ملک کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پاکستان پیپلز پارٹی کے  مرحوم رہنما رحمان ملک کے گھر آمد ہوئی ، جہاں انہوں نے  مرحوم رحمان ملک کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

انصار اللہ کے سربراہ: جارحوں کا حربہ یمنی عوام کے درمیان دشمنی پیدا کرنا ہے

الحوثی

صنعا {پاک صحافت} انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے جمعرات کے روز اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ میں دشمن کا ہتھیار عوام کے درمیان دشمنی پیدا کرنا ہے۔ المسیرہ سے ارنا کے مطابق، عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے صوبہ مآرب میں قبائل کے ایک وفد …

Read More »

عراقی فضائی حملے میں داعش کا “انبار کا گورنر” مارا گیا

ہلاکت

بغداد {پاک صحافت} عراقی فضائی حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کا سربراہ “انبار کے گورنر” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ المیادین سے آئی آر این اے کے مطابق، عراقی سیکورٹی انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا کہ عراقی جنگجوؤں نے وزارت دفاع اور مشترکہ آپریشنز کمانڈ کی افواج کی …

Read More »

اشارے مل رہے ہیں کہ کھیل ختم ہوگیا، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

ملتان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  معنیٰ خیز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اشارے مل رہے ہیں کہ کھیل ختم ہو چکا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ امپائروہی ہوتاہےجونیوٹرل ہو،جب تک ووٹ پورے نہیں ہونگے، جلد بازی نہیں کرینگے، تحریک عدم …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی چوہدری برادران سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن چوہدری برادران

لاہور (پاک صحافت) اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے لئے حکومتی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے شروع، مولانا فضل الرحمن نے چوہدری برادران سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ …

Read More »

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات کا شیڈول جاری

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمور کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے درمیان ملاقات کا شیڈول جاری ہوگیا۔  مصدقہ ذرائع کے مطابق فضل الرحمان اور شہباز شریف پی ڈی …

Read More »

بیرونی ایجنٹ اب ملک میں نہیں ٹھہر سکتے، ہم ان کو بھگائیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عوام دشمن پالیسیاں بنانے والے بیرونی ایجنٹ اب پاکستان میں نہیں ٹھہر سکیں گے ہم انہیں جلد بھگا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں کہ قانون کے منافی قانون سازی کرے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا  فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں کہ قانون کے منافی قانون سازی کرے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں حق کا بول بالا ہوگا، پی ٹی آئی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بڑا چیلنج

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کو چیلنج دے دیا۔  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو جلسہ ملتوی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، تاہم  مولانا نے الیکشن کمیشن کو چیلنج …

Read More »

پی ڈی ایم سربراہ کی جان کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

فضل الرحمان

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو   ممکنہ خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ الرٹ کے مطابق داعش کی جانب سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر دہشتگرد حملے کا امکان ہے۔ …

Read More »