Tag Archives: سربراہ

حکمرانوں نے مظلوم ملازمین کو بے روزگار اور کھلے آسمان تلے چھوڑ دیا، سراج الحق

سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق نے حکومتی جماعت کو تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کوحکومت کو چاہیے تھا کہ  اسٹیل ملز کی ناکامی کے ذمہ داران کے خلاف تحقیقات کرتی لیکن موجودہ حکمرانوں نے مظلوم ملازمین کو بے روزگار اور کھلے آسمان تلے چھوڑ …

Read More »

براڈشیٹ تحقیقاتی کمیٹی، اپوزیشن کی جانب سے جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد

براڈ شیٹ سربراہ

لاہور (پاک صحافت) براڈ شیٹ کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی حکومتی کمیٹی پر اپوزیشن جماعتوں نے اعتراض اٹھا دیئے،  پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ  عظمت سعید اور دیگر کو کمیٹی کا ممبر بنانے کا کوئی جواز نہیں،  کیوں کہ یہ …

Read More »

جے یو آئی  کا  آج کراچی میں “اسرائیل نامنظور ملین مارچ” نکالنے کا فیصلہ

کراچی  (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ  آج کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ نکالا جائے گا، مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کی قیادت کو بھی شرکت …

Read More »

ایم کیو ایم اپنی کرپشن چھپانے کے لئے حکومت کا ساتھ دے رہی ہے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پی ایس پی

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی ٰ کمال نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایم کیو ایم حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کرسکتی، اپنی کرپشن چھپانے کے لیے یہ حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، …

Read More »

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ نے زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی

واٹس ایپ

سان فرانسسکو ( پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی۔  خیال رہے کہ نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ واٹس ایپ نے اپنے صارفین سے تمام قسم کے …

Read More »

اگر حزب اختلاف والے راولپنڈی آئے تو ناشتہ پیش کرینگے:فوج

اگر حزب اختلاف والے راولپنڈی آئے تو ناشتہ پیش کرینگے

راولپنڈی (پاک صحافت) فوج کے میڈیا ونگ کے سربراہ نے کہا کہ حزب اختلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کو چائے اور ناشتے پیش کیے جائیں گے اور اگر وہ راولپنڈی کی طرف لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ان کی دیکھ بھال کی جائے …

Read More »