Tag Archives: سربراہ

وفاقی حکومت  شہریوں کے لئے امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

وفاقی حکومت  شہریوں کے لئے امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے

لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد میں جے یو آئی کے 3 کارکنوں کو قتل پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ دارالحکومت اسلام …

Read More »

ضمنی انتخاب کے دوران مبینہ دھاندلی کی تحقیقات دوبارہ انتخابات سے زیادہ اہم: نوازشریف

ضمنی انتخاب کے دوران مبینہ دھاندلی کی تحقیقات دوبارہ انتخابات سے زیادہ اہم

لندن(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 75 (ڈسکہ) کے ضمنی انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات پورے حلقے میں 18 مارچ کو ہونے والے دوبارہ انتخابات سے زیادہ اہم ہے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا ڈسکہ اور کرم ایجنسی کے انتخابات منسوخ کرنے پر زور

مولانا فضل الرحمن کا ڈسکہ اور کرم ایجنسی کے انتخابات منسوخ کرنے پر زور

خیبر پختونخواہ(پاک صحافت)  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ڈسکہ اور کرم ایجنسی کے انتخابات منسوخ کرنے پر زوردیتے ہوئے  کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے انتخابی حلقے کرم ایجنسی اور ڈسکہ میں دھاندلی کے ذریعے نتائج تبدیل کیے گئے جو کسی قیمت پر قابل قبول …

Read More »

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی تقرری کی رپورٹس بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی تقرری کی رپورٹس بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) فوج کے میڈیا امور کے ونگ کے سربراہ نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حامد کی جگہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ کی تقرری کے بارے میں اطلاعات بے بنیاد قیاس آرائیاں ہیں اور ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ شعبہ تعلقات عامہ …

Read More »

نمائدہ روسی صدر کی سربراہ پاک فوج سے ملاقات

ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) روسی صدر کے نمائندہ خاص برائے افغانستان کی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر …

Read More »

ہم رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

تونسہ شریف (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم لانگ مارچ کے لئے تمام رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ملازمین جب بھی آواز اٹھائیں گے ہم ساتھ دیں …

Read More »

ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے، ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فوج

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری امن خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ آرمی چیف نے دہشت گردی کے …

Read More »

پی ڈی ایم کے سربراہ نے 70 فیصد مقاصد حاصل کرنے کا دعوی کر دیا

پی ڈی ایم کے سربراہ نے 70 فیصد مقاصد حاصل کرنے کا دعوی کر دیا

اسلام آباد(پاک صحافت) اپوزیشن پارٹی  پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا  کہ ان کی تحریک اپنے  70 فیصد مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے انہوں نے یہ دعویٰ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام …

Read More »

اپوزیشن کا غیر فطری سیاسی اتحاد جلد اپنی موت آپ مر جائے گا، فیاض چوہان

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پی ڈیم  ایم کو غیر فطری اتحاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کا غیر فطری سیاسی اتحاد جلد اپنی موت آپ مر جائے گا۔  فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت کو ان سے کوئی …

Read More »

پی ڈی ایم کے 5 فروری کے جسلے کا مقام تبدیل

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پانچ فروری کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے،  پی ڈی ایم کے مطابق اب جلسہ راولپنڈی کے بجائے مظفر آباد  کیا جائے گا،  جہاں ان سے اظہار یکجہتی کے لئے پنڈال سجایا جائے گا۔ ذرائع …

Read More »