Tag Archives: دہشت گردی

مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشتگردی کو شکست دی جاسکتی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت نیکٹا کا تیسرا بورڈ آف گورنرز اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیکٹا …

Read More »

دیرپا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دیرپا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔ انہوں نے …

Read More »

عمران خان کا بیان لاکھوں شہدا کی توہین ہے۔ مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا خودکش حملے کا بیان لاکھوں شہدا کی توہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان وہ ریاست ہے جس …

Read More »

دفتر خارجہ کی کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر حملے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم کابل میں سفارت خانے کے عملے پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ …

Read More »

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

کابل سفارتخانہ

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کررہے تھے، گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا ہے۔ گارڈ کو سینے میں تین گولیاں لگی ہیں …

Read More »

وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے …

Read More »

جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے مثالی خدمات انجام دیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے مثالی خدمات انجام دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے جنرل قمرجاوید باجوہ کی پاک فوج، ملکی دفاع اور قومی …

Read More »

دمشق: ترکی شام میں اپنی حرص کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کسی بہانے کی تلاش میں ہے

دمشق

پاک صحافت شامی صدر کے خصوصی مشیر نے اعلان کیا کہ ترکی روس کے ساتھ اپنے وعدوں پر قائم نہیں ہے اور شام اور عراق کی سرزمین میں اپنی حرص کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کسی بہانے کی تلاش میں ہے۔ تسنیم بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ …

Read More »

پاکستان نے بھارت کے پاکستان مخالف بیانات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے پاکستان مخالف بیانات کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جارہے ہیں۔ افغان باڈر پر اس …

Read More »

آزاد کشمیر پر بھارتی اعلی فوجی افسر کا بیان نامعقول ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر پر بھارتی اعلیٰ فوجی افسر کا بیان نامعقول ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی کا کہنا ہے کہ یہ بیان بھارتی مسلح افواج کی فریب زدہ ذہنیت …

Read More »