راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں آپریشن کے دوران 5 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع …
Read More »تحریر الشام؛ القاعدہ سے لے کر صیہونیوں کا ایگزیکٹیو ٹول بننے تک
(پاک صحافت) تکفیری دہشت گرد گروہ تحریر الشام، جو القاعدہ سے علیحدگی کا دعوی کرتا ہے، اس گروہ کے نظریے کی پیروی جاری رکھے ہوئے ہے، جو کہ داعش کے نظریے سے کافی مشابہت رکھتا ہے، اور 2011 کے شام کے دہشت گردی کے بحران میں اس کی فعال موجودگی …
Read More »اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔ فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے کے …
Read More »پاکستان کے پاراچنار میں خونریز جھڑپوں کی نئی لہر میں 37 افراد ہلاک ہو گئے
پاک صحافت پاکستان کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں پاراچنار کے مضافاتی علاقے میں مسافر گاڑیوں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد شہر کے حالات کشیدہ ہو گئے اور کم از کم 37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مسلح جھڑپوں کے …
Read More »سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، 3 خوارجی جہنم واصل
راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، فائرنگ …
Read More »امریکی سینیٹر: میں نیتن یاہو اور گیلنٹ کو گرفتار کرنے کے عدالتی فیصلے سے متفق ہوں
پاک صحافت ورمونٹ سے امریکی سینیٹ کے رکن برنی سینڈرز نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور وزیر جنگ کے وارنٹ گرفتاری کے اجراء کا ذکر کرتے ہوئے کہا: میں بین الاقوامی عدالت کے فیصلے سے متفق ہوں۔ بینجمن نیتن یاہو اور یوو گیلنٹ کی …
Read More »ملکی سکیورٹی میں رکاوٹ بننے والے کو نتائج بھگتنا ہونگے۔ آرمی چیف
اسلام آباد (پاک صحافت) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جو کوئی بھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں …
Read More »سپیکر قومی اسمبلی سے سپین کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مستحکم بنانے کا عزم
اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپین کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں انسداد دہشت گردی، انسانی حقوق، عالمی امن اور موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور سپین کے تعلقات باہمی احترام …
Read More »پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم
لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب عثمان انور نے ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیشِ نظر صوبے میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سلیم حیدر سے آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر گورنر …
Read More »تھانہ کلچر تبدیل، پولیس کو حقیقی معنوں میں عوام کا مددگار ہونا چاہیے۔ گورنر پنجاب
لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ تھانہ کلچر تبدیل اور پولیس کو حقیقی معنوں میں عوام کا مددگار ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ملاقات کی، ملاقات میں صوبے میں امن …
Read More »