Tag Archives: دہشت گردی

کورکمانڈر پشاور کا خودکش حملے کی جائے وقوعہ کا دورہ

کورکمانڈر

پشاور (پاک صحافت) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے دوآبہ خودکش حملے کی جائے وقوعہ کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے بڑے حادثے سے بچانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو سراہا۔ انہوں نے سی ایم ایچ ٹل کا …

Read More »

پاکستانی قوم کو اپنی بہادر افواج اور شہداء پر فخر ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کو اپنی بہادر افواج اور شہداء پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ …

Read More »

مہمند ایجنسی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

اسلحہ

پشاور (پاک صحافت) مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا ہے۔ آپریشن ضلع مہمند کے علاقے قندھاری …

Read More »

نیوز ویک: افریقہ میں فرانس کی ناکامی امریکہ کے لیے وارننگ ہے

شکست

پاک صحافت نیوز ویک ہفتہ وار نے لکھا ہے: فرانس کے صدر کا اس ملک کی موجودہ فوجی قیادت کے مطالبات کے مطابق نائجر سے سفیر اور اس کی افواج کو واپس بلانے کا فیصلہ، اس ملک کی موجودگی کے بارے میں امریکہ کے لیے ایک انتباہ ہو سکتا ہے۔ …

Read More »

کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو ایکسپوز کیا۔ مشعال ملک

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو ایکسپوز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ہے کہ آر ایس ایس ایک دہشت گرد تنظیم ہے، …

Read More »

اسلام میں انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اسلام میں انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چرچ آف پاکستان اور بشپ آف رائیونڈ کے ناظم و صدر …

Read More »

بھارت دہشتگردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے۔ صائمہ سلیم

صائمہ سلیم

اسلام آباد (پاک صحافت) صائمہ سلیم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا نہ کبھی ہوگا، آزادی کی تحریک …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور کورونا کی وجہ سے …

Read More »

ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔ نگران وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نیویارک میں معروف تھنک ٹینک کونسل آف فارن ریلیشز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کا مینڈیٹ …

Read More »

نگراں وزیر داخلہ کی چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے ملاقات

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں باہمی ترقی اور سیکیورٹی کے لیے تعاون …

Read More »