Tag Archives: خیبرپختونخوا

غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں، فیروز جمال شاہ

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائے گا، غیر قانونی مقیم افراد وطن واپس …

Read More »

75 فیصد خود کش حملہ آور افغان تھے، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش حملوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ انہوں نے بتایا کہ خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتاچلا کہ افغان شہری …

Read More »

رواں برس 3911 افغان مہاجرین جرائم میں ملوث پائے گئے

افغان

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں رواں برس 3 ہزار 911 افغان مہاجرین جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔ 597 افغان مہاجرین پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کی کوشش میں گرفتار ہوئے۔ دستاویزات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 105 مساجد میں افغان مہاجرین بطور پیش امام موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگاکر ملک کو تباہ کردیا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

کوہاٹ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا اور ملک کو تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 27 ستمبر تا 26 اکتوبر دائر ہوسکیں گے۔ الیکشن کمیشن اعتراضات کو 26 نومبر تک نمٹائے گا۔ حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کی جائے گی۔ …

Read More »

قیدی نمبر 804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کو پلان کیا۔ امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ قیدی نمبر 804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کو پلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء امیر حیدر ہوتی نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جو حالات ہیں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ پر کئے گئے آپریشنز میں 8 دہشتگرد ہلاک اور 5 گرفتار ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، جس …

Read More »

خودکش حملے کیلئے استعمال ہونے والا بارود سے بھرا لوڈر رکشہ پکڑا گیا، ڈرائیور گرفتار

بارود

خیبر (پاک صحافت) خیبر میں چیکنگ کیلئے پولیس پوسٹ پر لوڈر رکشہ روکا گیا تو بارود سے بھرا تھا، خیبر پولیس نے معصوم بننے کی کوشش کرنیوالے دہشت گرد ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ باڑہ نالہ چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ایک لوڈر رکشے کو …

Read More »

اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط

ٹرک

پشاور (پاک صحافت) کسٹمز حکام نے چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط کرکے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔ پاکستان …

Read More »

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

خیبر (پاک صحافت) تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ،ہوئی ہے جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک …

Read More »