Tag Archives: خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے فاٹا کے 44 ارب کے فنڈز خورد برد کرنے کا انکشاف

خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے فاٹا کے 44 ارب کے فنڈز کی خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی علاقے ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ہلال الرحمن مہمند چیئرمین سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی سیفران نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

لکی مروت، پولیس موبائل پر حملے میں 6 اہکار شہید

لکی مروت (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا،   ڈی پی اور کے مطابق  حملے میں اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ خیال رہے کہ پولیس چوکی عباسہ خٹک کی موبائل پر حملے کا افسوس ناک …

Read More »

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام

پی ٹی آئی

نوشہرہ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں منعقدہ پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے آبائی ضلع نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوا، عمران خان کے ویڈیو لنک خطاب شروع ہوتے ہی کارکنان جلسہ …

Read More »

پاکستان میں امریکا کا سب سے بڑا مہرہ عمران خان ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا کا سب سے بڑا مہرہ عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو لوگ نیازی کو سپورٹ کر رہے ہیں، وہ کل بھی گناہ گار …

Read More »

خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی کے …

Read More »

این اے 24 چارسدہ میں 10 ہزار کے قریب جعلی ووٹ ڈالے گئے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

چارسدہ (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ این اے 24 چارسدہ میں 10 ہزار کے قریب جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں پر آج ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی پنجاب کی 4، خیبرپختونخوا اور سندھ کی …

Read More »

وزیر داخلہ کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پشاور میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کے واقعات کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرے

سرکاری ملازمین

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے جناح پارک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پرائمری اسکولوں کے اساتذہ اپنے اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں۔ پریس کلب پشاور کے باہر تنخواہوں …

Read More »

خیبرپختونخوا بنی گالہ محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہوچکا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا بنی گالہ محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے خیبرپختونخوا …

Read More »