Tag Archives: خیبرپختونخوا

افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ ہے، سابق وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر کا علی امین گنڈا …

Read More »

میں اتنے کپڑے نہیں بدلتا، جتنا وزیرِ اعلیٰ نے وزیر بدل دیے، گورنر کے پی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے اتنے کپڑے تبدیل نہیں کیے جتنے وزیراعلیٰ کے پی نے صوبائی کابینہ کے لوگ تبدیل کیے ہیں۔ انہوں نے گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ صوبے میں امن و امان …

Read More »

گورنر خیبرپختونخوا کا علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو خیبر پختون خوا کے مفاد کے لیےاستعفیٰ دینا چاہیے۔ فیصل کریم کنڈی کا …

Read More »

اسٹیج پر خاتون کو للکارنے والا دہشتگردوں اور مجرموں سے ڈرتا ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے علی امین گنڈاپور پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اندر سے کھوکھلے انسان صرف دھمکیاں ہی دے سکتے ہیں۔ عطاء تارڑ نے امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج پر کھڑے ہو کر خاتون کو للکارنے …

Read More »

دھمکیاں دینا وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو زیب نہیں دیتا، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو دھمکیاں دینا زیب نہیں دیتا۔ ایک ویڈیو پیغام میں طلال چوہدری نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو ایسی زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا …

Read More »

اسلحہ و شراب کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ …

Read More »

فیصل کریم کنڈی کا وزیرِ اعلیٰ کے پی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے، اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ …

Read More »

اے این پی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

اے این پی

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے کہا ہے کہ حکومت کرپشن کو روکنے کے بجائے خود کرپشن میں ملوث ہوچکی ہے۔ وزراء اور وزیراعلی ایک دوسرے پر کرپشن …

Read More »

حکومت سے اختلاف اپنی جگہ، امن و امان پر ساتھ ہیں، فیصل کریم کنڈی

(پاک صحافت) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت سے اختلاف اپنی جگہ، امن و امان پر سب ایک ساتھ ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خوا کی لاء اینڈ آرڈر …

Read More »

پی ٹی آئی کے مسیحا اس وقت فضل الرحمان ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مسیحا اس وقت فضل الرحمان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ڈائیلاگ کی سیاست کی ہے۔ صدر آصف زرداری نے ذاتی تعلقات کی …

Read More »