Tag Archives: خیبرپختونخوا

بانی پی ٹی آئی نے صوبے کو فنڈز دینے سے انکار کیا تھا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

مردان (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب حکومت میں تھے تو صوبے کو فنڈز دینے سے انکار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوٸے کہا ہے کہ …

Read More »

پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور (پاک صحافت) آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے۔ جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے بتایا ہے کہ رواں سال پولیس پر 137 دہشت گرد …

Read More »

مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس لائن پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 2 اہلکار شہید 3 زخمی

پولیس

ٹانک (پاک صحافت) پولیس لائن پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع پولیس لائن پر رات گئے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، دہشتگردوں نے پولیس لائن میں داخل ہوتے ہی 4 دستی …

Read More »

نگران وزیراعظم کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان، بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

انوارالحق کاکڑ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کمبائنڈ ملٹری اسپتال کا دورہ کیا اور گزشتہ روز بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی سیکیورٹی اہلکاروں و پاک فوج کے جوانوں کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے نگران …

Read More »

پیپلزپارٹی کی حکومت بنا کر عوام کو ان کا حق دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوہاٹ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت بنا کر عوام کو ان کا حق دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی معاملات ٹھیک نہیں، یہاں دہشتگرد …

Read More »

ایک سیاسی جماعت انتخابات جیت کر سیاسی انتقام لینا چاہتی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

تیمرگرہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت انتخابات جیت کر سیاسی انتقام لینا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تیمر گرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت انتخابات جیت کر سیاسی انتقام لینا …

Read More »

ہم الیکشن کےانعقاد کیلئے تیار ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا

پشاور (پاک صحافت) گراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس میں خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے انٹرویوز

مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ …

Read More »

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز

مردان (پاک صحافت) پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کا اہم دہشت گرد سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مردان ریجن میں کامیاب آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد پکڑ لیا جس کی نشاندہی پر …

Read More »