Tag Archives: حکومت

سویڈن میں اسلام دشمنی اور توہین قرآن کی مذمت پر پاکستانی مسلمانوں کا احتجاج

پاکستانی عوام

پاک صحافت  جمعہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے مسلمانوں نے مغرب میں اسلامو فوبیا کے مذموم رجحان کے عروج کے خلاف بڑے اور چھوٹے شہروں میں مظاہرے کیے اور سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کی متفقہ طور پر مذمت کی۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کی رپورٹ کے …

Read More »

الیکشن کمیشن اپنے وقت پر الیکشن کروائے گا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے وقت پر الیکشن کروائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے 5 سالہ مینڈیٹ …

Read More »

عوام کو علاج معالجے کی سہولیات بہم پہنچانے کیلئے دن رات کام کررہے۔ وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

ملتان (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عوام کو علاج معالجے کی سہولیات بہم پہنچانے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے نواز شریف سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ کیا اور ایمرجنسی سمیت دیگر وارڈز کا …

Read More »

سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں …

Read More »

نواز شریف کے خلاف کیسز میں کوئی حقیقت نہیں، 5 سال سے زیادہ نا اہلی نہیں ہو سکتی، عطاتارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے نواز شریف کے خلاف کیسز میں کوئی حقیقت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 5 سال سے زیادہ نا اہلی نہیں ہو سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ …

Read More »

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر گہری تشویش ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر گہری تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ اور اس کے تحت بنائے گئے قوانین ملزم کے …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے خبیث کو نشان عبرت بنائیں گے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے خبیث کو نشان عبرت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک خبیث نے پولیس سیکیورٹی میں قرآن پاک کی …

Read More »

وفاقی حکومت کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ دلوانے کے لیے اقدامات کرے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آبادگاروں اور کسانوں کو کپاس کے وفاق کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر سابق صدر آصف زرداری نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ دلوانے کے لیے اقدامات کرے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آبادگاروں اور …

Read More »

ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی میں سرٹیفکیشن کروائیں گے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی میں سرٹیفکیشن کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ غیرملکی براہ راست …

Read More »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، شہر بھر میں 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نگران پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہر بھر کے درجن سے …

Read More »