Tag Archives: بھارت

برطانیہ میں کورونا پابندیوں میں دی گئی ڈھیل

کورونا وائرس

لندن {پاک صحافت} انگلینڈ میں تین ماہ بعد آج سے کورونا پابندیوں میں ڈھیل دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گھروں پر رہنے کے احکامات ختم اور کھلے مقامات پرکھیلوں کی اجازت دے دی گئی۔ یورپ میں کیسزبڑھنے پروزیراعظم بورس جانسن کی عوام کو …

Read More »

بھارت کے صوبائی وزیر کا بھارت میں برقع پہننے پر پابندی کا مطالبہ

برقع

اتر پردیش{پاک صحافت} بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر نے ملک میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت میں بڑھتی انتہاپسندی کے باعث مسلمانوں کے لیے زندگی دن بدن مشکل ہوتی جارہی ہے، کبھی گائے کا گوشت کھانے پر ماراجاتا ہے تو کبھی مذہبی فرائض کی ادائیگی میں مشکلات …

Read More »

بھارت کے کورونا اسپتال میں آگ لگنے سے 10 افراد جاں باحق

کوویڈ اسپتال

ممبئی{پاک صحافت} کوویڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے نجی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جاچکی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق فائر سروسز …

Read More »

بنگلہ دیش میں مودی مخالف احتجاج پر پولیس نے آنسو گیس ربر کی گولیاں

احتجاج

ڈھاکا {پاک صحافت} بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے متوقع دورے کے خلاف طلبہ سمیت شہریوں کے شدید احتجاج پر پولیس کی جانب سے ربر کی گولیاں اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ …

Read More »

عمران خان اور مودی کی دوستی

عمران خان مودی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے قبل جو نایاب اور بینظیر بیانات دئے ان میں سے بعض بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور مقبوضہ کشمیر کے متعلق بھی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ مودی اس دور کا ہٹلر ہے اور کشمیری مظلوم ترین انسان ہیں …

Read More »

چین پر تبادلہ خیال کے لئے پینٹاگون سربراہ کا بھارت دورہ

بھارت پینٹاگون

پینٹاگون {پاک صحافت} پینٹاگون کے چیف لائیڈ آسٹن نے نئی دہلی میں بات چیت کرتے ہوئے بھارت کے ‘ہم خیال شراکت داروں’ کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کی تعریف کی۔ واضح رہے کہ بھارت ایشیا پیسیفک کے خطے میں امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے اور لائیڈ آسٹن کا …

Read More »

غیرملکی شہری جو چینی ویکسین لگائیگا اسکو ویزے جاری کریگا چین

ویکسین

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے ان کی تیار کردی ویکسین لگانے والے ممالک، جن میں پاکستان، امریکا اور بھارت شامل ہیں، کے شہریوں کو ایک سال کی بندش کے بعد ویزے جاری کرنے کے لیے پالیسی میں نرمی کردی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی …

Read More »

بھارتی دارالحکومت مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر

فضائی آلودگی

دہلی {پاک صحافت} بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے ‘آئی کیو ایئر’ نے نئی دہلی کو مسلسل تیسرے سال 2020 میں بھی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار دے دیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ہوا کا معیار اور پی ایم 2.5 نامی زہریلی ذرات ناپنے والے ادارے آئی کیو ایئر نے اپنی …

Read More »

بھارتی جنگی جہاز تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی جنگی جہاز

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کا ایک جنگی جہاز گرکر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ اس سے قبل بھی بھارت کے متعدد جنگی جہاز اسی طرح گرکر تباہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ مگ …

Read More »

سعودی عرب دنیا میں اسلحہ خریدنے والوں میں سرفہرست

ہتھیار

تہران {پاک صحافت} یمن میں جنگ اور شام اور عراق میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کے ساتھ ہی حالیہ برسوں میں سعودی رہنما دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار بن چکے ہیں۔ جبکہ امریکہ نے سب سے بڑے اسلحہ بیچنے والے کی حیثیت سے اپنے حریفوں سے …

Read More »