Tag Archives: بجلی

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن ناقابل معافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، ابھی یہ آغاز ہے، یہ بہت زیادہ بے رحم اور ناقابل معافی ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار جاری …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی …

Read More »

بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگراں وزیرِ توانائی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی، لوگ بل ادا نہیں کرتے، تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ …

Read More »

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلان میں بتایا گیا تھا کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف سے ساڑھے 6 ارب روپے سے کم کا اثر پڑے گا، آئی ایم ایف …

Read More »

نگران وزیراعظم کی بجلی نادہندگان کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی …

Read More »

بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں 300 یونٹ تک کے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی آنے کا امکان …

Read More »

نگراں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کرگیا ہے۔ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین …

Read More »

بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات کو دکانیں جلد بند کرنے …

Read More »

عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں۔ کے الیکٹرک

کے الیکٹرک

کراچی (پاک صحافت) کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں، کیسے دیں؟ نرخ بڑھانے یا …

Read More »

نوازشریف بجلی کے بحران اور بڑھتے بلز کے سبب بہت پریشان ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

لندن (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ نواز شریف بجلی کے بحران اور بڑھتے بلز کے سبب بہت پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »