Tag Archives: بجلی

وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادائیگی کرے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادائیگی کرے، رقم نہ ہونے کی وجہ سے کے الیکٹرک بجلی فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ …

Read More »

وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایران سے بجلی کا معاہدہ ہوگیا ہے اور 100 میگا واٹ کا کام جلد مکمل کرلیا جائیگا۔ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے جس نے …

Read More »

سری لنکا کے وزیر اعظم: ملک کی معیشت تباہ ہو رہی ہے

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھ نےملک کی پارلیمنٹ کو بتایا: “ہم گیس، تیل، بجلی اور خوراک کی کمی کے بحران سے باہر ہیں اور ہماری معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔” سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھ نے، جو کہ …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی کی ترسیل کے دوسرے معاہدے پردستخط

بجلی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی کی ترسیل کے دوسرے معاہدے پردستخط ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بولان سے گوادر تک  بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کیلئے ایرانی کمپنی “سونیر” سے معاہدہ کیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ معاہدے کے بعد ایران سے بلوچستان …

Read More »

عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

جیکب آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک جلد مشکل حالات سے نکل جائے گا اور عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جمعیت علمائے اسلام ف …

Read More »

امریکہ کی دو مشرقی ریاستوں میں بجلی گل

پاک صحافت طوفان اور تیز ہواؤں نے مشرقی ریاستوں کینٹکی اور ٹینیسی میں درخت اور بجلی کی تاریں کاٹ دیں، جس سے ان دونوں ریاستوں میں مجموعی طور پر 57,000 سے زیادہ بجلی کے صارفین منقطع ہو گئے۔ “ہل” نیوز ویب سائٹ نے یہ خبر شائع کرتے ہوئے مزید کہا …

Read More »

حکومت جلد بجلی کے بحران پر قابو پالے گی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت بہت جلد بجلی کے بحران سمیت دیگر تمام مسائل پر قابو پالے گی جس کے لئے دن رات کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پیپلزپارٹی کے اعلی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی نے ملک کو بحران میں دھکیل دیا ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں آج ملک مختلف بحرانوں کا شکار ہے جس سے نکالنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر سے وزیر توانائی …

Read More »

بجلی کی قیمتیں گذشتہ برس بڑھائی گئیں، نوٹیفکیشن اب آیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتیں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں بڑھائی گئی تھیں جس کا نوٹیفکیشن اب آیا ہے، توانائی کے بحران پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیشنل بجٹ کانفرنس …

Read More »