Tag Archives: بجلی

ہماری حکومت آئی تو 300 یونٹ تک بجلی مفت کردیں گے۔ عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت آئی تو 300 یونٹ تک بجلی مفت کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شہریوں پر رحم کرے اور انہیں ریلیف …

Read More »

وزیراعظم کی آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایت

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم نے آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں میں اضافے پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں انہیں جولائی کے بجلی …

Read More »

بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کرسکتی تھی لیکن …

Read More »

حلقہ بندیوں کو بنیاد بنا کر الیکشن میں تاخیر کی کوشش کی جارہی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کو بنیاد بنا کر الیکشن میں تاخیر کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »

سب سے بڑے ڈاکو واپڈا کے افسران ہیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اس وقت سب سے بڑے ڈاکو واپڈا کے افسران ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ قرضہ لے کر، زیور بیچ …

Read More »

حکومت 300 یونٹ تک گھریلو صارفین کے ٹیکس کم کرسکتی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کم ازکم 300 یونٹ تک گھریلو صارفین کے ٹیکس کم کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کم ازکم 300 …

Read More »

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ ایرانی سفیر

رضا امیری مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ …

Read More »

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے …

Read More »

چین کا سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی مالیاتی نظم و نسق انتظامیہ نے بتایا کہ نقل و حمل، ٹیلی مواصلات، گیس و بجلی کی فراہمی، تحفظ آب اور پانی جمع ہونے سے بچا کے منصوبوں …

Read More »

نوازشریف کو موقع ملا تو انقلاب لائیں گے، غربت کا خاتمہ اور قرض سے جان چھڑائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو موقع ملا تو انقلاب لائیں گے، غربت کا خاتمہ اور قرض سے جان چھڑائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک کو سستی بجلی کی ضرورت …

Read More »