Tag Archives: بجلی

ملک کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

ریلی

پشاور (پاک صحافت) ملک کے مختلف شہروں میں آج سرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔ پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کے زیرِ اہتمام یک جہتیٔ فلسطین ریلی نکالی گئی۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ شکیل احمد نے ریلی سے خطاب کیا اور …

Read More »

حمیمہ ملک نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا

حمیمہ ملک

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ حمیمہ ملک نے حال ہی میں  نجی ٹی و ی کے ایک کامیڈی شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس دوران حمیمہ ملک نے دوسری شادی کی …

Read More »

سراج الحق سستی شہرت کیلئے عوام کو گمراہ نہ کریں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سراج الحق سستی شہرت کیلئے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آئی پی پیز معاہدے نہ کرتی تو ملک آج اندھیروں میں ڈوبا …

Read More »

قیدی نمبر 804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کو پلان کیا۔ امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ قیدی نمبر 804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کو پلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء امیر حیدر ہوتی نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جو حالات ہیں …

Read More »

نوازشریف عدالت اور حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ نوازشریف عدالت اور حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف 3 دفعہ وزیراعظم رہے، میرے …

Read More »

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافے نے عوام …

Read More »

بجلی چوری سے ملکی خزانے کو سالانہ 600 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف

بجلی

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں بجلی چوری سے ملکی خزانے کو سالانہ 600 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بجلی چوروں کےخلاف روزانہ کی بنیاد پر 1 ہزار سے زائد مقدمات درج ہونے لگے ہیں۔  انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان …

Read More »

پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قومیں …

Read More »

حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی میں مزید اضافہ کردیا ہے، …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ  بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کام ہورہا ہے، سول ادارے اپنی کارکردگی مزید بہتر کریں، ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو …

Read More »