Tag Archives: بجلی

بجلی بلوں پر ریلیف کیلئے نگراں حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کے بلوں پر ریلیف کیلئے نگراں حکومت نے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ہوا۔ تیسرے اجلاس میں بھی عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف فراہم کرنے کا …

Read More »

بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کیساتھ کھڑے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ کہنے کی …

Read More »

بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکس کو  لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  درخواست شہری شیخ محمد لطیف نے دائر کی ہے جس میں  چیئرمین واپڈا اور چیئرمین نیپرا کو فریق بنایا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق شیخ محمد لطیف کی جانب …

Read More »

لوگوں کے مساجد سے بجلی کے بل جمع نہ کرانے کے اعلانات

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مختلف علاقوں میں لوگ مساجد میں بجلی کے بل جمع نہ کرانے کے اعلانات کرا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس نوعیت کے اعلانات کراچی سمیت ملک بھر کے متعدد شہروں کی مساجد میں کیے جارہے ہیں اور ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی …

Read More »

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے آئیسکو نے بڑا قدم اٹھالیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے بل اقساط میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئیسکو ترجمان راجہ عاصم کے مطابق صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بلز کی مقررہ تاریخوں میں توسیع کی جارہی ہے۔ صارفین کی مشکلات دیکھتے ہوئے اضافی …

Read More »

الیکشن وقت پر ہوجائیں تو ہم تمام مسائل سے نکل سکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن وقت پر ہوجائیں تو ہم تمام مسائل سے نکل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کو …

Read More »

نوازشریف ہی عوام کو بجلی کے بلوں میں اضافے سے بچائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہی عوام کو بجلی کے بلوں میں اضافے سے بچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پارٹی کے پنجاب ویمن یوتھ ونگ کے عہدیداروں،‎ خواتین رہنماوں، وفود نے الگ الگ ملاقاتیں …

Read More »

زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولر پینل تیار

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔ یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت بجلی کے بِلوں میں اضافے پر اجلاس آج پھر ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اراکین عبوری کابینہ، سیکریٹری پاور، چیئرمین واپڈا، چیئرمین نیپرا و دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں …

Read More »

بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی …

Read More »