Tag Archives: انتشار

عوام نے عمران خان کی انتشار کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے عمران خان کی انتشار کی کال کو ایک بار پھر مسترد کرکے باشعور ہونے کا ثبوت دیا ہے، اب عمران خان عوام کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما …

Read More »

نیازی ٹولے کو ہر طرف سے ناکامی اور شرمندگی کا سامنا ہے، حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر سید  حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کی اسمبلیوں میں یکے بعد دیگرے واپسی شروع ہو چکی، نیازی ٹولے کو ہر طرف سے ناکامی اور شرمندگی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر اور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست سے ملک اور اداروں کو نقصان ہورہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست سے ملک اور ملکی اداروں کو نقصان ہو رہا ہے، پی ٹی آئی کارکن سوچی سمجھی سازش کے تحت اداروں کے خلاف کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن …

Read More »

عمران خان ملک میں انتشار اور خودکش حملہ آور پیدا کر رہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی منفی اور گھناونی سیاست کے ذریعے ملک میں انتشار اور خودکش حملہ آور پیدا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم این اے …

Read More »

سابق وزیر اعظم انتشار کی پشت پناہی کر رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر و چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم انتشار کی پشت پناہی کر رہے ہیں، وزیر داخلہ نے آج کابینہ کو عمران خان کے مارچ کے بارے میں آگاہی دی، آج اہم فیصلہ کابینہ نے کیا …

Read More »

عمران خان نے لانگ مارچ کے ذریعے انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ کے ذریعے ملک بھر میں انتشار و فساد پھیلانے کی کوشش کی، پولیس اہلکاروں نے اس سازش کو ناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر پنجاب عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ہمیں اپنی سیاست سے نہیں بلکہ ملک سے پیار ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی سیاست سے نہیں بلکہ ملک سے پیار ہے، اس لئے ہم اپنی سیاست چمکانے کے بجائے ملکی تعمیر و ترقی کو ترجیح دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب …

Read More »

عمران نیازی نے دوبارہ انتشار پھیلانے کی کوشش کی تو جیل جانا پڑے گا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

بہاولپور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی تم نے انتشار پھیلایا، اگر تم نے دوبارہ انتشار و فساد پھیلانے کی کوشش کی تو تمھیں جیل جانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بہاولپور میں یوم تکبیر کے موقع پر جلسے سے خطاب …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ نے عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال خراب ہونے پر گرفتاریاں عمران خان سے شروع ہونی چاہئیں، کیونکہ وہی اس فتنے کا جڑ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

بہاولپور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ عمران خان کے اندرونی فتنے اور انتشار کا خطرہ ہے، جسے ہر صورت کچلنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بہاولپور میں عوامی جلسے سے خطاب …

Read More »