Tag Archives: انتشار

ایم کیو ایم لسانیت کو آڑ بناکر لوگوں کے درمیان انتشار پھیلا رہی ہے، شہلا رضا

شہلا رضا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور صوبہ سندھ کی وزیر  ترقی و نسواںشہلا رضا نے  حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو آڑے لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم لسانیت کو آڑ بناکر لوگوں کے درمیان انتشار پھیلا رہی ہے، شہر بھر …

Read More »

ٹیونس میں کچھ غیر ملکی، کرائے کے فوجیوں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قیس سعید

قیس سعید

پاک صحافت ٹیونس کے صدر قیس سعید نے غیر ملکی کرائے کے فوجیوں کو راغب کرنے کے لیے کچھ ملکی جماعتوں کی کوششوں کا اعلان کیا۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، ٹیونس کے صدر نے بدھ (کل) کو ملک کی وزارت صحت کے سربراہ علی مرابت …

Read More »

یہ حکومت جھوٹی بے حس اور نالائق ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، کسان …

Read More »

جنوبی افریقہ میں تشدد سے ہلاکتوں کی تعداد 212 ہوگئی ہے

جنوبی افریقہ

جوہانسبرگ {پاک صحافت} جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رمفوزا نے کہا ہے کہ وہ جان بوجھ کر انتشار اپنے ملک میں نہیں پھیلنے دیں گے۔ روس ٹوڈے کے مطابق ، رامفوزا نے مزید کہا کہ ان کی حکومت نے بدامنی سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی ہے جس …

Read More »

شہید بھٹو پر تنقید سے قبل تحریک انصاف اپنے گریبان میں جھانکے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو پر تنقید کرنے سے پہلے پی ٹی آئی کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے جس نے کشمیر کا سودا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کورونا ویکسین کی مختلف خوراکیں لینا خطرناک ہوسکتا ہے: عالمی ادارہ صحت

سومیا سوامیاتھن

پاک صحافت کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے ویکسینوں کی آمد کے بعد ، یہ سوال اکثر پیدا ہوتا ہے کہ کیا ضرورت پڑنے پر مختلف کمپنیوں کی ویکسین کی خوراک لی جاسکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ تنظیم کے پرنسپل سائنسدان …

Read More »

ملک دشمن  طاقتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں: قریشی

ملک دشمن  طاقتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں

ملتان (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کیا ہے کہ ملک دشمن  طاقتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، بیرونی طاقتیں ملک کو انتہا پسندی کی طرف لے کر جانا چاہتی ہیں ان کا مقصد پاکستان کے اندر انتشار پھیلانا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے: وزیر خاجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ کچھ بیرونی قوتیں ایسی ہیں جو افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر کے  پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین اور قانون کے عین …

Read More »