Tag Archives: انتشار

فتنہ، فساد اور انتشار پھیلانا جمہوری حق نہیں بلکہ جرم ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں فتنہ، فساد اور انتشار پھیلانا جمہوری حق نہیں بلکہ سنگین جرم ہے، جس کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے، میاں جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہا کہ ہم  کسی طور الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا ہدف انتشار پھیلانا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کردہ اسلام آباد لانگ مارچ کا ہدف و مقصد ملک میں انتشار و انارکی پھیلانا ہے، جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ …

Read More »

اگر ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا گیا تو قانون کے مطابق ریاست کا ردعمل آئے گا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا گیا تو قانون کے مطابق ریاست کا ردعمل آئے گا، کسی کو ملک میں انتشار اور انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی …

Read More »

ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے، کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ملک میں خانہ جنگی کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بے …

Read More »

فتنہ پرور اور شرپسند جتھوں کا قلع قمع کئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں انتشار اور انارکی پھیلانے والے فتنہ پرور اور شرپسند جتھوں کا قلع قمع کرنے کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے …

Read More »

انتشارپھیلانےکی کوشش کی گئی توقانون اپناراستہ لےگا، وزیر داخلہ نے خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

بہاولپور  (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی تو قانون اپنا راستہ لے گا۔ رانا ثناء اللہ نے یہ بھی کہا کہ لانگ مارچ کواسلام آبادآنےدیناہےیانہیں فیصلہ اتحادی کریں گے۔  انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت …

Read More »

عمران نیازی سیاست کی آڑ میں ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

سرگودھا (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی سیاست کی آڑ میں ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، عمران نیازی کو کہتا ہوں کہ سیاست میں نواز شریف اور شہباز شریف کا مقابلہ کرو۔

Read More »

عمران خان پھر ملک کو 2014 والی سیاست کیطرف لے کر جارہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کے حوس میں ملک کو ایک بار پھر 2014 والی انتشار و اختلاف کی سیاست کی جانب لے کر جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

عمران خان انتشار اور فساد پھیلا کرخون ریزی کرنا چاہتے ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف  نے کہا ہے کہ عمرانی فتنہ کواب ختم کرنا ہوگا، ریاست کو اس پر مدعی بننا پڑے گا، عمران خان انتشار، فساد پھیلا کر خون ریزی کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید نے …

Read More »