(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ انکے مسائل حل ہوں گیس آئے گھروں میں ، بجلی آئے انکے بچوں کو نوکری ملے، لوگوں کے مسائل یہ نہیں کہ یہاں دھرنے دینے شروع کردو۔ کبھی جھوٹا بیانیہ لاشوں کا کبھی سول نافرمانی کا …
Read More »پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے، علی امین اور بشریٰ …
Read More »ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں۔ عطاء تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اس وقت ترقی …
Read More »ملک میں موجود فتنہ اور انتشار زوال پزیر ہورہا ہے۔ حسن مرتضی
لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود فتنہ اور انتشار زوال پزیر ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسن مرتضی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آج بھی اپنے نظریات پر کھڑی ہے، 27 دسمبر پیپلز پارٹی کے …
Read More »شرپسند ٹولے کیخلاف فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد پر لشکرکشی کرنے والے شرپسند ٹولے کے خلاف فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو گزشتہ دنوں ملک میں …
Read More »اگر لاشیں گری تھیں تو چھوڑ کر کیوں بھاگے؟ طلال چوہدری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر لاشیں گری تھیں تو چھوڑ کر کیوں بھاگے؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی والے پہلی بار نہیں بھاگے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »اسلام آباد میں جو کچھ کیا گیا یہ 9 مئی ٹو تھا، طلال چوہدری
(پاک صحافت) سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس وقت ہی ہنگامہ کرتے ہیں جب پاکستان میں ہمارے دوست مہمان آئے ہوتے ہیں۔ امید ہے آخری کال سے آپکے انقلاب کا بخار اتر گیا ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد …
Read More »امن و امان کیلئے موجود پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا دہشتگردی ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ امن و امان کے لیے موجود پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا دہشت گردی ہے۔ بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس …
Read More »انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خونریزی چاہتا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر احتجاجیوں کے گاڑی سے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیرِ اعظم نے گاڑی سے کچلے گئے رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے لیے بلندیٔ درجات …
Read More »حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے، طلال چوہدری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ساری ڈیڈ لائنز ناکام ہوئی ہیں، ان کی آخری …
Read More »