Tag Archives: گیس

گردشی قرض میں اضافہ روکنے کیلئے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہونگی۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ گردشی قرض میں اضافہ روکنے کیلئے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ …

Read More »

اوگرا نے گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے گیس مہنگی کیے جانے کا باضابطہ نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹس جاری کردیا، جس کے مطابق ہر ماہ 25 تا 90 معب میٹر گیس کے پروٹیکٹڈ …

Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے 47 پیسے سستا ہوگیا …

Read More »

نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

سوئی گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مزید غور …

Read More »

پنجاب میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

گیس

ملتان (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع …

Read More »

حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی میں مزید اضافہ کردیا ہے، …

Read More »

خام تیل کی پیداوار میں 1730 بیرل یومیہ کا اضافہ

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ نیشپا لیز میں سے خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ ہوا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیشپا کنواں 10 سے خام تیل کی پیداوار میں 900 بیرل کا اضافہ ہوا ہے، …

Read More »

جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف

جامعہ حفصہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں واقع لڑکیوں کے مدرسے جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری ہو رہی ہے۔ سوئی ناردرن کمپنی …

Read More »

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اورگرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس …

Read More »

سب سے بڑے ڈاکو واپڈا کے افسران ہیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اس وقت سب سے بڑے ڈاکو واپڈا کے افسران ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ قرضہ لے کر، زیور بیچ …

Read More »