ایل پی جی

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

اورگرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 240 روپے 12 پیسے ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 459 روپے 85 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 2833 روپے 49 پیسے ہوگئی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے