عثمان بزدار

پی ٹی آئی نے عثمان بزدار سمیت متعدد اہم رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف نے سابق وزیراعلی پنجاب اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت 22 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر عثمان بزدار، سردار محمد خان لغاری، جاوید انصاری، فاروق اعظم، اختر ملک، سید ندیم شاہ، احتشام الحق، سبین گل، بہاول خان عباسی اور میاں طارق عبداللہ سمیت 22 اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے ان اراکین کی پارٹی رکینیت ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا اعلان کردیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے