Tag Archives: گیس

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ ایرانی سفیر

رضا امیری مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ …

Read More »

چین کا سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی مالیاتی نظم و نسق انتظامیہ نے بتایا کہ نقل و حمل، ٹیلی مواصلات، گیس و بجلی کی فراہمی، تحفظ آب اور پانی جمع ہونے سے بچا کے منصوبوں …

Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت

تیل و گیس

حیدرآباد (پاک صحافت) سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ کے اضلاع ٹنڈو اللہ یار، سانگھڑ اور حیدر آباد میں تیل و گیس کے اضافی ذخائر دریافت کیے۔ …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں کی اجارہ داری ملک میں ہمیشہ کیلئے ختم کردی۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کی اجارہ داری ملک میں ہمیشہ کیلئے ختم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے …

Read More »

ہمیں امداد کے بجائے کاروبار کے مواقع دیکھنے ہوں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں امداد کے بجائے کاروبار کے مواقع دیکھنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لاہور میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی طور پر اپنی مثال آپ ہے۔ پاکستان ایک …

Read More »

ترکمانستان سے گیس پائپ لائن کے ذریعے پاکستان لائی جائیگی۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ترکمانستان سے گیس پائپ لائن کے ذریعے پاکستان لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکمانستان سے پاکستان گیس لائی جائے، چین و یورپ گوادر …

Read More »

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی قبل از وقت پیداوار شروع

تیل

پشاور (پاک صحافت) لکی مروت میں ولی بٹانی کنویں سے گیس اور تیل کی پیداوار قبل از وقت شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی فیلڈ سے ماہانہ تین سو ایم ایم ایف سی ڈی گیس نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ کنویں سے ماہانہ تیس …

Read More »

اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا۔مصدق ملک نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار 2 روسی وزیر 86 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئے، روس سے رعایتی قیمت پر تیل …

Read More »

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ کم قیمت والے روسی تیل سے عوام کو فائدہ ہوگا، ایران سے گیس خریدنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »

ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا ہے کہ دسمبر 2022 تک گردشی …

Read More »