Tag Archives: کیسز

کورونا کی تیسری لہر، اموات اور نئے کیسز میں واضح کمی

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں واضح کمی آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر 30 ہزار 700 ٹیسٹ کئے گئے جب کہ 2 ہزار 512 افراد میں اس …

Read More »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کی اپنے ہی بیان کی تردید

بورس جانسن

لندن {پاک صحافت} برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے متنازع بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخبار کی جانب سے لگائے گئے الزامات من گھڑت اور مضحکہ خیز ہیں، برطانیہ نے کووڈ کی وجہ سے گزشتہ سال پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں ہی گزارا تھا تاہم ملک میں ویکسینیشن …

Read More »

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں 100 ہلاکتیں

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 329 ہوچکی ہے۔ …

Read More »

ملک میں کورونا کی تیسری لہر جاری، مزید 4723 افراد میں کورونا کی تصدیق، 84 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، جس نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار 723 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد …

Read More »

شوکت ترین کا حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا،  خیال رہے کہ اس سے قبل حکومتی شخصیت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے رابطہ کرکے انہیں مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی۔ بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 78 افراد جاں بحق، 4757 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں مزید شدت آگئی، مہلک وائرس نے ایک ہی روز میں 78 افراد کی جانیں لے لیں۔  خیال رہے کہ پاکستان میں مسلسل تیسرے روز بھی  ساڑھے 4 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور سرکاری پورٹل کے مطابق …

Read More »

کورونا وائرس، وزارت صحت نے اسلام آباد میں خطرے کی گھنٹی بجادی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر وزارت صحت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔  ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے کورونا صورت حال پر وفاق کے سرکاری، نجی اسپتالوں کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ وزارت صحت کی جانب …

Read More »

کورونا وائرس:پاکستان میں ایک ہفتے سے کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ

کورونا وائرس:پاکستان میں ایک ہفتے سے کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد(پاک صحافت)ملک بھر میں ایک ہفتے سے کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ، فروری کے اختتام سے کورونا وائرس سے متعلق متعدد پابندیاں نرم کیے جانے کے بعد ایک ہفتے کے دوران وائرس کے کیسز میں خاصہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں …

Read More »

کورونا کی وجہ سے اسلام آباد میں سرکاری کالجز دو ہفتے کے لئےبند

کورونا کی وجہ سے اسلام آباد میں سرکاری کالجز دوہفتے کے لئےبند

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس نے ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا ہے ،وفاقی دارالحکومت کے 2 سرکاری کالجز میں 10 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 14 روز کے لیے بند کردیا گیا،دونوں سرکاری کالجز کو 14 روز کیلئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر جاری ، 1272 نئے کیسز کی تصدیق، 52 اموات رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر کورونا کے  36 ہزار 543  ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے ایک ہزار 272 افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی۔ سرکاری پورٹل کے مطابق …

Read More »