Tag Archives: کیسز

اسلام آباد میں ڈینگی سے گیارہ افراد جاں بحق، سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ

ڈینگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے اب تک گیارہ شہری جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 146 شہری ڈینگی …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید اٹھائیس شہری جاں بحق، ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا مزید اٹھائیس شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے ایک دن میں سینکڑوں شہری متاثر

ڈینگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے ایک دن میں متاثر ہونے والے شہریوں کی تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں 61 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے، شہر کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 42 اور شہری …

Read More »

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع شریف خاندان کی مرہون منت ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع شریف خاندان کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد کیسز بنانے پر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں کورونا پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

بازار

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں عائد کورونا پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال …

Read More »

ملک کے چوبیس شہروں میں مزید سخت پابندیاں نافذ

کورونا وائرس پابندیاں

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام کے لئے ملک کے چوبیس شہروں میں مزید سخت پابندیاں نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزیر اسد عمر کی قیادت میں این سی او سی نے …

Read More »

پشاور کے پانچ اہم علاقوں کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

بازار

پشاور (پاک صحافت) انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پشاور کے پانچ اہم علاقوں کو مکمل طور پر سیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے فیصل کالونی، حیات آباد فیز 6، فقیرآباد، زریاب کالونی اور اعجاز آباد کے علاقوں …

Read More »

ملک بھر میں ایک ہی دن چودہ لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن مکمل

ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز ملک بھر میں ایک ہی دن چودہ لاکھ سے زائد شہریوں کی ویکسینیشن مکمل کی گئی ہے جو اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 اگست کو 14 لاکھ 5 ہزار 352 افراد کو کورونا ویکسین کی خوراکیں لگائی …

Read More »

اسلام آباد کے 16 مختلف مقامات کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد لاک ڈاون

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے سولہ مختلف مقامات کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکٹر جی سیون ٹو کی گلی …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 67 اموت، 3711 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام باد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کورونا وائر س کے باعث مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین ہزار 711 کورونا کے نئے …

Read More »