Tag Archives: کورونا وائرس

سندھ حکومت کیجانب سے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گزشتہ کئی ماہ سے کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں کاروبار رات 10 بجے تک کرنے …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 73 اموات، 2 ہزار 714 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 56 ہزار 733 ٹیسٹ کیئے گئے، جن میں سے 2 ہزار 714 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ جس …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے رویے پر اظہار افسوس

ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اب تک وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ کے کسی فرد کی جانب سے خیریت دریافت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان گزشتہ کئی دنوں سے اسپتال میں داخل ہیں …

Read More »

کورونا وائرس کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 67 اموات، 2988 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 67 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں …

Read More »

وفاقی دارالحکومت کو مکمل سیل کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری

کورونا وائرس لاک ڈاون

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں جبکہ آج شام سے متعدد علاقے سیل کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق سیکٹر …

Read More »

مزید ایک ہفتے تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں تعلیمی اداروں کو مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 83 ہلاکتیں، 3 ہزار 689 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 83 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی …

Read More »

کورونا وائرس نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں، 3316 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق نئی اموات سامنے آنے کے بعد …

Read More »

ملک کے چوبیس شہروں میں مزید سخت پابندیاں نافذ

کورونا وائرس پابندیاں

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام کے لئے ملک کے چوبیس شہروں میں مزید سخت پابندیاں نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزیر اسد عمر کی قیادت میں این سی او سی نے …

Read More »

پشاور کے پانچ اہم علاقوں کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

بازار

پشاور (پاک صحافت) انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پشاور کے پانچ اہم علاقوں کو مکمل طور پر سیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے فیصل کالونی، حیات آباد فیز 6، فقیرآباد، زریاب کالونی اور اعجاز آباد کے علاقوں …

Read More »