Tag Archives: کورونا وائرس

ملک بھر میں ایک ہی دن چودہ لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن مکمل

ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز ملک بھر میں ایک ہی دن چودہ لاکھ سے زائد شہریوں کی ویکسینیشن مکمل کی گئی ہے جو اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 اگست کو 14 لاکھ 5 ہزار 352 افراد کو کورونا ویکسین کی خوراکیں لگائی …

Read More »

اسلام آباد کے 16 مختلف مقامات کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد لاک ڈاون

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے سولہ مختلف مقامات کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکٹر جی سیون ٹو کی گلی …

Read More »

عالمی وبا کورونا سے مزید 69 اموات، 3909 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی وبا کورونا وائرس کے وارجاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوان کورونا وائرس سے مزید 69 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 604 ہو گئی …

Read More »

حکومت کیجانب سے ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے آخری وارننگ

ویکسین

پشاور (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے آخری وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جس کے مطابق اب ایسے افراد کی موبائل سم کے ساتھ تنخواہ بھی بند کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت کے پی کے تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے …

Read More »

پنجاب کے گیارہ اضلاع میں مزید دو ہفتوں کیلئے لاک ڈاون میں توسیع

لاک ڈاون

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے پنجاب کے گیارہ اضلاع میں مزید دو ہفتوں کے لئے لاک ڈاون میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک …

Read More »

کورونا وائرس، 24 گھنٹوں میں مزید 120 اموات، 4191 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 61 ہزار 306 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4191 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نئے کیسز …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 100 اموات، 4553 نئے کسیز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، تاہم کچھ دنوں سے وبا کے حملوں میں شدت آگئی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 100 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے …

Read More »

سعودی عرب یمنی شہریوں کو کورونا ویکسین لینے سے روک رہا ہے

ویکسین

ریاض {پاک صحافت} انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہزاروں یمنی شہریوں کو کورونا ویکسین لینے سے روک دیا ہے۔ جنیوا میں قائم سام تنظیم ، جو حقوق اور آزادیوں کے لیے کام کرتی ہے ، کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ملک …

Read More »

کورونا وائرس کے حملوں میں شدت، 24 گھنٹوں میں 141 اموات، 4199 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس  کے حملوں میں شدت آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے مزید 141 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار …

Read More »

کورونا وبا کی چوتھی لہر، 24 گھنٹوں میں 91 اموات، 4075مثت کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، نیشل کمانڈ اینڈ  آپریشن سینٹر  (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 91 افراد زندگی کی جانب سے ہار گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا …

Read More »