Tag Archives: پاکستان

عمران نیازی جھوٹ، غلط بیانی اور کرپشن میں کمال کا فن رکھتے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جھوٹ، غلط بیانی اور کرپشن میں کمال کا فن رکھتے ہیں، ان کے اسی فن نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا وسیلہ روزگار نہیں مگر …

Read More »

گڑھی خدا بخش سے جمہوریت کا سورج خون کی لالی کیساتھ طلوع ہوتا ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ گڑھی خدا بخش سے جمہوریت کا سورج خون کی لالی کے ساتھ طلوع ہوتا ہے، جو اب گنج شہیداں بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے میر مرتضیٰ بھٹو شہید کے یوم شہادت پر اپنے ایک …

Read More »

اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں جو ہم کریں گے تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے باوجود گرتے ہوئے زرمبادلہ کے …

Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں پنجاب کا کوئی وزیر نظر نہیں آرہا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں وزیراعلی سمیت کوئی بھی وزیر نظر نہیں آرہا ہے، متاثرین بے یار و مددگار پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کررہا ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کررہا ہے، جس میں وہ کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے …

Read More »

اقوام متحدہ سیکرٹریٹ میں سیلاب متاثرین کی تصویری نمائش کا انعقاد

سیلاب متاثرین

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ سیکرٹریٹ نیویارک میں پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور متاثرین کی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ سیکرٹریٹ کی ایک لابی میں پاکستان …

Read More »

مخالفین نے نوازشریف کیخلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی ہے، جس کی سزا انہیں ضرور ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ ہوگیا

چوہدری پرویز الہی

لندن (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد لانے کے متعلق نوازشریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں حتمی فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اہم دورے پر امریکہ پہنچ گئے

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دیگر ممالک کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ پہنچ گئے، وزیر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف کے …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے جس دوران انہوں نے سیلاب کی بدترین تباہ کاریوں پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے چین کا …

Read More »