واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، صارفین اب آنلائن خریداری کرسکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، صارفین اب آنلائن خریداری کرسکیں گے

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین اب آن لائن چیزیں منگوا سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کاروباری افراد اور عام صارفین کو فائدہ ہوگا، صارفین کیٹلاگ دیکھنے کے بعد وہاں موجود اپنی پسندیدہ اشیا آرڈر کرسکیں گے۔

واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ویڈیو بھی جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئی بھی خواہش مند صارف اگر کوئی چیز آن لائن منگوانا چاہتا ہے تو اُسے کیٹلاگ سے اسے منتخب کرنا ہوگا، واٹس ایپ بزنس ورژن استعمال کرنے والے صارفین ہی اس فیچر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

انسٹاگرام

انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتے ہیں

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے دسمبر 2022 میں نوٹس کے نام سے ایک فیچر متعارف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے