Tag Archives: پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ ارتک بائیو ایبک مختاروچ نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ ارتک بائیو …

Read More »

طوطے کی زبان بند رکھنا عمران خان کی مجبوری ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ طوطے کی زبان بند رکھنا عمران خان کی مجبوری ہے، کیونکہ اگر طوطا زبان کھولے گا تو عمران خان کو جواب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مجھ پر …

Read More »

شہبازشریف ملک کو درست سمت میں آگے لے کر چل رہے ہیں۔ چوہدری شجاعت

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت ملک کو درست سمت میں آگے لے کر چل رہے ہیں، اسی طریقے سے ہی عوامی مسائل حل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے …

Read More »

معیشت کو مشکلات کے ریڈ زون سے نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کو مشکلات کے ریڈ زون سے نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اپریل 2014 میں چینی صدر نے پاکستان کا تاریخی دورہ کیا، چینی صدر کے تاریخی دورہ پاکستان کے …

Read More »

پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ باہمی مفادات کے تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان عراق کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ محمد صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ پارلیمانی و اقتصادی رابطوں کے زریعے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کی تاریخی نوعیت ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کی تاریخی نوعیت ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ افغانستان کے لئے کینیڈا کی انسانی بنیادوں پر مدد خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کینیڈا …

Read More »

ایک فاشسٹ میڈیا کی آزادی کا ٹھیکیدار نہیں ہوسکتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا ایک فاشسٹ میڈیا کی آزادی کا ٹھیکیدار نہیں ہوسکتا ہے، اپنے دور حکومت میں میڈیا ورکرز کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک …

Read More »

پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات میں مزید فروغ وقت کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات میں مزید فروغ وقت کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مثالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے درمیان ویڈیو لنک …

Read More »

عمران خان اقتدار سے باہر رہ کر نیم پاگل ہوچکے ہیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار سے باہر رہ کر نیم پاگل ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے وہ آئے روز ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے …

Read More »