Tag Archives: پاکستان

آئی ایم ایف پروگرام ہماری معیشت کو نئی سمت دینے کے راستے کا تعین کرتا ہے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ہماری معیشت کو نئی سمت دینے کے راستے کا تعین کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم …

Read More »

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 11 سو سے تجاوز کرگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی روز سے جاری ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 11 سو سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے سیلاب اور بارشوں …

Read More »

آرمی چیف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے سوات پہنچ گئے

آرمی چیف

سوات (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے سوات پہنچ گئے ہیں، وہ متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید آج …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان بے نقاب ہوچکے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان بے نقاب ہوچکے ہیں، اب وہ قوم کو دھوکہ دینے کے علاوہ کچھ نہیں کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پوری قوم کا متحد ہونا ضروری ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد، ریلیف اور بحالی کے لئے پوری قوم کا متحد ہونا ضروری ہے، جس کے بغیر بحران پہ قابو پانا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہائوس میں اتحادی جماعتوں کی قیادت …

Read More »

ترکی کی پارلیمنٹ اور عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ترکی کی پارلیمنٹ اور عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مثالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ سینٹوپ کا اسپیکر قومی اسمبلی راجہ …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہم سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ایک بہت بڑا چیلنج ہے جس کے لئے ہم سب کو مل کر بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے فلڈ پروٹیکشن پلان 2017 …

Read More »

وفاقی حکومت کا نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈی نیشن سنٹر قائم کرنے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈی نیشن سنٹر قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے بڑی کامیابی مل گئی، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پہلی قسط میں پاکستان کو ایک ارب 10 …

Read More »

وہ سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نہ آئے۔ مریم نواز

مریم نواز

تونسہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نہ آئے، سیلاب زدگان کی بحالی کی کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز پنجاب کے علاقے تونسہ …

Read More »