Tag Archives: پاکستان

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ستر ارب روپے خرچ کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے ستر ارب روپے خرچ کر رہے ہیں۔ متاثرین کی بحالی کے لئے تمام کوششیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

ایران اور افغانستان کیساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہونے چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ایران اور افغانستان ہمارے مسلمان پڑوسی ممالک ہیں ان کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہونے چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی کے بانی سردار عطاء اللہ مینگل کی یاد میں …

Read More »

عام انتخابات کا انعقاد کسی کی دھونس اور دھمکی پر نہیں ہوگا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لندن (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا انعقاد کسی کی دھونس اور دھمکی پر نہیں ہوگا بلکہ اپنے مقررہ وقت پر ہی الیکشن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی چوری پکڑی جاچکی ہے۔ زاہد خان

زاہد خان

پشاور (پاک صحافت) اے این پی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور پی ٹی آئی کی چوری پکڑی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

عمران خان مذموم مقاصد کیلئے آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنارہے ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران خان مذموم مقاصد کے لیے آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنارہے ہیں، وہ کبھی ان مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

نوازشریف پاکستان کا اثاثہ ہیں، ان کیساتھ انصاف ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف میرے قائد اور پاکستان کا اثاثہ ہیں، ان کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے، جو ناانصافی کی گئی اس کا ازالہ ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف جلد پاکستان آئیں گے، …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں اسلامی اسکالرز کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کی جانب سے اسلامی اسکالرز کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مولانا عبدالرشید داؤدی، مولانا …

Read More »

سیلاب نے سندھ میں اندازے سے زیادہ تباہی کی ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب نے سندھ بھر میں اندازے سے زیادہ تباہی پھیلائی ہے جس کو عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ٹھیک نہیں کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ترکی کے قونصل جنرل مسٹر کیمل …

Read More »

معیشت کی مضبوطی کے بغیر پاکستان مضبوط نہیں ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کے بغیر پاکستان مضبوط نہیں ہوگا، معاشی مضبوطی کے لئے حکومت بھرپور کوششیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لا …

Read More »

وزیر اعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات

شہباز نواز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں اپنے بھائی اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے نوازشریف کے ساتھ ملاقات میں پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں، امدادی اور بحالی کے امور پر …

Read More »