Tag Archives: ٹھٹھہ

عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ٹھٹھہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتا، جو ہمارے پاس آیا ہم …

Read More »

یوم دفاع کے موقع پر راشد منہاس شہید کے مزار پر پروقار تقریب

(پاک صحافت) آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ کے موقع پر نشان حیدر یافتہ راشد منہاس شہید کے مزار پر پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایئر وائس مارشل خالد محمود نے راشد منہاس شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔ تقریب میں راشد منہاس شہید …

Read More »

ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان آج چور ثابت ہوچکے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

ٹھٹھہ (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان آج چور ثابت ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے ٹھٹھہ میں پی پی سندھ کے جنرل ورکز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بجلی کی تقسیم کار …

Read More »

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی نے سمندری طوفان سے متعلق خبردار کردیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے سمندری طوفان بپرجوائے سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری طوفان کیٹی بندر گاہ سے ضرور ٹکرائے گا، کیٹی بندر، …

Read More »

سمندری طوفان کا خدشہ، ٹھٹہ اور بدین کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

طوفان

کراچی (پاک صحافت) بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا سمندری طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ اور بدین کے اسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ۔ تفصیلات کے مطابق بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے پاکستان کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھنے لگا، طوفان کراچی سے 770 اور …

Read More »

ضلع کونسل کی 40 میں سے 20 نشستوں پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

پیپلزپارٹی

ٹھٹھہ (پاک صحافت) ٹھٹھہ کے ضلع کونسل کی 40 نشستوں میں سے 20 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے ٹاؤن کمیٹی گھوڑا باری اور گاڑھو میں پیپلزپارٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ ٹھٹھہ میں 40 یونین کونسلز میں سے …

Read More »

سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

ٹھٹھہ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے 15 …

Read More »

عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں، وہ بیساکھیوں کے سہارے آئے تھے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، وہ بیساکھیوں کے سہارے اقتدار میں آئے تھے، اب وہ کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا ماہی گیروں کی کشتیاں گم ہونے کا نوٹس، سخت احکامات جاری

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی کشتیاں گم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے ماہی گیروں کی تلاش …

Read More »