Tag Archives: نوٹیفکیشن

الیکشن کمیشن کا پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روک دیا۔ الیکشن کمیشن …

Read More »

حکومت سندھ کا رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں دفاتر میں اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی جانب سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مطابق صوبائی حکومت کے وہ تمام آفسز جو ہفتے میں پانچ روز کی بنیاد پر …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ کو سبکدوش کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 25 رکنی نگراں وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے ہیں، کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے سبکدوش …

Read More »

قومی اسمبلی سے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیے، مجموعی طور پر 18 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ قومی اسمبلی کے مزید 4 حلقوں …

Read More »

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال

ن لیگی امیدوار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز بحال کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر 11 جنوری کو کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز معطل کیے تھے تاہم جمعے کے روز معطل کیے گئے نوٹیفکیشز …

Read More »

پی ٹی آئی نے ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کیا تھا۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پروپیگنڈہ کیا تھا، ہائیکورٹ انتخابی شکایات سننے کی مجاز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حلقوں سے متعلق …

Read More »

سندھ اور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر 29 اور غیر مسلموں کے لیے مختص نشستوں پر 9 نوٹیفکیشن جاری کیے۔ سندھ اسمبلی میں خواتین کی 20 …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ سے 2 اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 2 اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی ایئر لائن کو پاکستان کیلئے ایئر سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارتِ ایوی ایشن کی سمری …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزید 31 حلقوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزید 31 حلقوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کراچی کی قومی اسمبلی کی 22 نشستوں میں سے 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کراچی کی قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں …

Read More »

نوازشریف سمیت لاہور کے 5 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے لاہور کے پانچ حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے ایک سو تیس لاہور سے نوازشریف کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس کے علاوہ این اے 123 لاہور سے شہبازشریف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔ …

Read More »