نواز شریف
نواز شریف

نوازشریف سمیت لاہور کے 5 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے لاہور کے پانچ حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق این اے ایک سو تیس لاہور سے نوازشریف کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس کے علاوہ این اے 123 لاہور سے شہبازشریف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 118 لاہور سے حمزہ شہباز کامیاب قرار پائے، جب کہ این اے 119 لاہور سے مریم نوازشریف جیت گئی ہیں۔

این اے 127 سے عطاء اللہ تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کیلئے کوئی نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے