Tag Archives: نوٹیفکیشن

دوران انتخابات فوج، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحفات) وزارت داخلہ نے دوران انتخابات فوج، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج، سول آرمڈ فورسز کو بطور کوئیک رسپانس فورس سیکیورٹی کیلئے تعینات کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتی 5 …

Read More »

این اے 119 سے مریم نواز کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ٹکٹ جاری کردیے۔ لاہور کے حلقہ این اے 118 سے حمزہ شہباز شریف اور این اے 119 سے مریم نواز کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 120 …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے ڈیزل کی قیمت میں 13.50 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔ دفعہ …

Read More »

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مرتضی وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے مرتضی وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضی وہاب ضلع ملیر کی یو سی 8 ابراہیم حیدری اور ضلع جنوبی کی یو سی …

Read More »

اوگرا نے گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے گیس مہنگی کیے جانے کا باضابطہ نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹس جاری کردیا، جس کے مطابق ہر ماہ 25 تا 90 معب میٹر گیس کے پروٹیکٹڈ …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نیپرا نے بھی پہلے سے مہنگائی میں پسے عوام کے لیے بجلی مہنگی کردی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 8 فروری کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کی سماعت اور احکامات کا …

Read More »

مولانا طاہر اشرفی نگران وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا طاہر اشرفی نگران وزیراعظم کے بھی نمائندہ خصوصی مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مولانا طاہر محموداشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کیا ہے۔ مولانا طاہر محمود اشرفی کو مڈل ایسٹ اوراسلامی ممالک کے لیے بین المذاہب ہم …

Read More »

سرکاری اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

سرکاری دفتر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔پیر تا جمعہ ایک بجے …

Read More »